بٹگرام! !صوبائی حکومت کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر بٹگرام کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بٹگرام

بٹگرام! !صوبائی حکومت کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر بٹگرام کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بٹگرام حبیب اللہ نے کوزہ بانڈہ اور شملای بازار کا دورہ کیا۔

معاٸنہ کے دوران انہوں نے سبزی، کریانہ، نانباٸیوں،مرغ فروشان، قصابان، ہوٹل اور دیگر دکانوں پر اشیاۓ خوردنوش کی قیمتیں معلوم کرنے کے بعد متعدد دکانداروں پر جرمانہ عائد کیا اور ان کو ہدایت کی گٸ کہ تمام اشیإ سرکاری نرخنامہ کیمطابق فروخت کیا جاٸے، صفاٸی وستھراٸی کا خاص خیال رکھا جاٸے اور تجاوز سے ہر صورت گریز کیا جاٸے

۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *