سابق نیوزی لینڈ آل راؤنڈر کوری اینڈرسن نے ورلڈکپ ٹی ٹوینٹی کے لئے امریکی ٹیم میں شمولیت اختیار کر لی

سابق نیوزی لینڈ آل راؤنڈر کوری اینڈرسن نے ورلڈکپ ٹی ٹوینٹی کے لئے امریکی ٹیم میں شمولیت اختیار کر لی- اس سے پہلے انہوں نے 6 سال (2012 ‘ 2018) نیوزی لینڈ ٹیم کی نمائندگی کی تھی

امریکی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ کی قیادت موننک پٹیل کریں گے، امریکی اسکواڈ میں ایرون جونز، آندریاس گوز، علی خان، ہرمیت سنگھ، ملند کمار، جیسی سنگھ، نسراگ پٹیل، نتیش کمار اور نوشتش کینجگے شامل ہیں۔سوربھ نیتھرالوکار، شیڈلے وین شالووک، شایان جہانگیر اور اسٹیون ٹیلر بھی امریکی ٹیم کا حصہ ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *