مردان۔مسلم لیگ ن کے صوبائی نائب صدر اور سابق ایم پی اے شازیہ اورنگزیب نے اپنی عہدے اور رکنیت سے مستعفی ہوگئ
مردان۔مسلم لیگ ن کے صوبائی نائب صدر اور سابق ایم پی اے شازیہ اورنگزیب نے اپنی عہدے اور رکنیت سے مستعفی ہوگئ
مردان۔مسلم لیگ ن فرد واحد کی ایماء پر چل رہی ہے
مردان۔مسلم لیگ ن صوبائی صدر نے 15ارب روپے کے فنڈز شانگلہ لے گئے
مردان۔صوبائی صدر نے پورےصوبے کو یتیم کیا ہے
مردان۔اختجاجااپنی بنیادی رکنیت اور عہدے سے مستعفی ہورہی ہو۔شازیہ اورنگزیب