اے آئی تحریروں کی شناخت: واٹر مارکنگ سے مصنوعی ذہانت کو پکڑنا کتنا آسان ہوگا؟
واشنگٹن (15 اگست 2026): مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تیار کردہ تحریریں اب میڈیا سمیت مختلف شعبوں میں تیزی سے عام ہو رہی ہیں، تاہم اکثر یہ جانچنا مشکل ہوتا ہے کہ کوئی تحریر انسان نے لکھی ہے یا مصنوعی ذہ...