پنک بس سروس کا افتتاح، خواتین کو کرائے میں رعایت دینے کا اعلان
پشاور (29 ستمبر 2026): وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے نئی ہائبرڈ بسوں، پنک بس سروس اور چمکنی ڈپو کی سولرائزیشن و مال آف حیات آباد ڈپو کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیر اعلیٰ...