اسلام آباد: گھر کے باہر کھیلتی 3 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل، بہنوئی گھناونے جرم میں ملوث نکلا
اسلام آباد: تھانہ نون کے علاقے میں 3 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا اور بچی کا بہنوئی ہی گھناؤنے فعل میں ملوث نکلا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے تھانہ نون کی حدود سے مبینہ طور پر ا...