فوجیوں کے اہلخانہ کی پریشانی، ’ابراہم لنکن کی جگہ دوسرا جہاز بھیجا جارہا ہے‘
صدر ٹرمپ نے طیارہ بردار جنگی جہاز ابراہم لنکن کی نو ماہ کی تعیناتی کو طویل ماننے سے انکار کر دیا۔ ابراہم لنکن پر تعینات پانچ ہزار فوجیوں کے اہلخانہ کے تحفظات پر صدر ٹرمپ نے کہا یہ طویل عرصہ نہیں ہے...