میر رضا قتل کیس میں بڑی پیش رفت ! بزنس پارٹنر منظر عام پر آگیا
کراچی : سٹی کورٹ میں مقتول میر رضا کے بزنس پارٹنر احمد بھردے عدالت میں پیش ہوگئے، عدالت نے محمد احمد کے شہر چھوڑنے پر پابندی عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق معروف تاجر میر رضا قتل کیس میں اہم پیش رفت س...