کشیدگی میں کمی کی کوششیں : قطری وزیراعظم آج ایران جائیں گے
تہران : قطر کے وزیرِاعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان جاسم آل ثانی آج تہران کا دورہ کریں گے، جہاں وہ ایرانی حکام سے اعلیٰ سطحی ملاقاتیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے او...