مریدکے، لاہور، وہاڑی میں ہولناک ٹریفک حادثات، 5 افراد جاں بحق
لاہور (15 اگست 2026): صوبہ پنجاب کے شہروں مریدکے، لاہور اور وہاڑی میں ہولناک ٹریفک حادثات میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ وہاڑی میں بورے والا روڈ پر ٹریفک حادثے میں 3 نوجوان جاں بحق، اور متعدد زخمی ہو ...