پیٹرول کی قیمتوں میں بار بار اضافہ ، آخر سستا کب ہوگا؟ عوام کا ایک ہی سوال
پیٹرول مہنگا ہو رہا ہے، پھر مہنگا ہو رہا ہے، مگر عام آدمی کا سوال وہیں کا وہیں ہے کہ پیٹرول سستا کب ہوگا؟ میرے حلقۂ احباب میں اکثر لوگ یہ سوال کرتے ہیں کہ اگر یہی صورتحال برقرار رہی تو ملک کا کیا ب...